پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہارون بلور پر خودکش حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار ،ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میں ملوث مبینہ سہولت کار  گرفتار،خودکش حملہ آور کی دھماکے سے قبل ہوٹل میں رہائش کی تفصیلات بھی حاصل کر لی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ یکہ توت خود کش حملے کے بعد حسا س اداروں نے دھماکے کے مبینہ  سہولت کار رحیم عرف ابو اخلاص نامی شخص کو گرفتار کر لیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو اخلاص نے ابتدائی تفتیش میں ابو حمام گروپ سے تعلق کی تصدیق کی ہے۔

دوسری جانب خود کش حملہ آور کی دھماکے سے ایک رات قبل پشاور سٹی کے ایک ہوٹل میں رہائش پذیر ہونے کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسا س اداروں کی جانب سے ہوٹل کے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ تحویل میں لے لی گئی ہیں جس سے خود کش حملہ آور کی ہوٹل میں موجودگی اور رات گزارنے کے بارے میں جانچ پرتال کی جا رہی ہے جس میں اہم انکشافات متوقع ہیں ۔واضح رہے کہ اس حملے میں ہارون بلور سمیت 22افراد شہید ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…