شیخ رشید کا بھی نمبر لگ گیا، ایسا کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے کہ پرچہ کٹ گیا، راولپنڈی سے دھماکہ خیز خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر راولپنڈی میںانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج، بھتیجے شیخ راشد شفیق سمیت 15نامعلوم افراد بھی مقدمے میں نامزد۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر راولپنڈی میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی… Continue 23reading شیخ رشید کا بھی نمبر لگ گیا، ایسا کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے کہ پرچہ کٹ گیا، راولپنڈی سے دھماکہ خیز خبر آگئی