جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

فواد چوہدری الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں سپریم کورٹ نے بالاآخرفیصلہ سنا دیا، آج کی بڑی خبر

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔فواد چوہدری کے مد مقابل امیدوار سید گوہر حیدر کی جانب سے دائر درخواست عدالت نے سماعت مکمل ہونے کے بعد خارج کرتے ہوئے فواد چوہدری

کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیا۔جسٹس عظمت سعید نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ آپ نے کاغذات نامزدگی کے وقت اعتراض دائر نہیں کیا، نئی درخواست کے بجائے اپیل مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کرنا چاہیے تھا۔یاد رہے کہ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری قومی اسمبلی کی نشست این اے 67 جہلم سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور ان کی نااہلی سے متعلق درخواستیں الیکشن ٹریبونل اور لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے بھی مسترد کی جاچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…