پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کا بھی نمبر لگ گیا، ایسا کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے کہ پرچہ کٹ گیا، راولپنڈی سے دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر راولپنڈی میںانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج، بھتیجے شیخ راشد شفیق سمیت 15نامعلوم افراد بھی مقدمے میں نامزد۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر راولپنڈی میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

پر تھانہ سٹی میںدفعہ 285اور 286کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہےجبکہ شیخ رشید احمد کے ساتھ ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق سمیت 15نامعلوم افراد بھی مقدمے میں نامزد کئے گئے ہیں۔ پولیس رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد کے انتخابی اجتماع میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئےیونین کونسل 40میں آتش بازی کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…