منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

datetime 18  جولائی  2018

افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں فوری طور پر بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے یہ تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے ملکی صدر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی سطح پر… Continue 23reading افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

datetime 18  جولائی  2018

بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیش میں فلپائن کی طرز پر منشیات کے کاروبار اور اسمگلروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں سکیورٹی دستوں کے ہاتھوں ماورائے عدالت انداز میں مارے جانے والوں کی تعداد دو سو ہو گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈھاکا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا کہ اس سال… Continue 23reading بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں کیسا کمرہ دیا گیا اور اس میں کیا سہولیات ہیں؟کمرے کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 18  جولائی  2018

نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں کیسا کمرہ دیا گیا اور اس میں کیا سہولیات ہیں؟کمرے کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق حکمران جماعت کی جانب سے مسلسل کہا جارہا ہے کہ نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں ۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بھی اڈیالہ جیل میں نوازشریف کو سولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں نگران… Continue 23reading نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں کیسا کمرہ دیا گیا اور اس میں کیا سہولیات ہیں؟کمرے کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں

سعودی عرب میں افواہ اورجھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال قید اور30ریال تک جرمانہ کی سزا تجویز

datetime 18  جولائی  2018

سعودی عرب میں افواہ اورجھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال قید اور30ریال تک جرمانہ کی سزا تجویز

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہ سازی یا جھوٹی خبریں گھڑنے کی سزا 5برس قید اور30لاکھ ریال تک جرمانہ ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق افواہ سازی اور من گھڑت خبریں دینے سے ملکی نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔ افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی جرم ہے اسکی بھی یہی سزا ہے۔

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

datetime 18  جولائی  2018

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

چنئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چنئی میں بارہ سال کی بچی کے سات ماہ تک زیادتی کی جاتی رہی۔ زیر تعمیر اپارٹمنٹ کے بائیس افراد بچی کو انجیکشن لگا کر حیوانیت کو انجام دیتے رہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چنئی میں انسانیت تار تار ہوگئی ایانورم میں 12 سال کی بچی سے7 ماہ تک… Continue 23reading شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

نوازشریف اور مریم نواز کو جدا کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟تیاریاں مکمل

datetime 18  جولائی  2018

نوازشریف اور مریم نواز کو جدا کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟تیاریاں مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی خدشات، ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سہالہ ریسٹ ہاؤس کو پہلے… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کو جدا کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟تیاریاں مکمل

عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان ‘‘کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا

datetime 18  جولائی  2018

عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان ‘‘کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (شوبز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔فلم ’’کپتان‘‘ کی تیاری کئی برسوں سے جاری تھی مگر درمیان میں رک گئی، تاہم اب اس کی پروڈکشن شروع ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جس میں اداکار عبدالمنان عمران خان جبکہ سعیدہ امتیاز… Continue 23reading عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان ‘‘کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا

بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

datetime 18  جولائی  2018

بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نظام موجودہ حالت میں اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف تاریخی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام رہنما اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

رانی مکھر جی کی فلم ’’ہچکی ‘‘اب روس میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار

datetime 18  جولائی  2018

رانی مکھر جی کی فلم ’’ہچکی ‘‘اب روس میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے بھارت کے بعد روس میں بھی تہلکہ مچانے کے لئے تیاری پکڑ لی ہے۔90 کی دہائی میں فلم نگری پر راج کرنے والی اداکارہ رانی مکھرجی 2014 میں فلم ’’مردانی‘‘میں آخری بار جلوہ گر ہوئی تھیں تاہم ادتیہ چوپڑا سے شادی اور ایک… Continue 23reading رانی مکھر جی کی فلم ’’ہچکی ‘‘اب روس میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار