منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

datetime 18  جولائی  2018

بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی وارننگ کے بعد بھارتی سرکار کی جانب سے مشہور تاریخی عمارت تاج محل کی حفاظت کا سو سالہ منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ حکومتی منصوبے کے مطابق تاج محل کی مخدوش ہوتی عمارت کی بحالی کے لیے بائیو ایتھنول پروجیکٹ شہرمیں… Continue 23reading بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

datetime 18  جولائی  2018

ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ارب پتی امریکی شہری وارین بافٹ نے اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ خیراتی اور فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بافٹ کی کمپنی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ وارن بافٹ نے اپنی دولت میں سے تین ارب 40 کروڑ ڈالر… Continue 23reading ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

دھماکہ خیز خبر، عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  جولائی  2018

دھماکہ خیز خبر، عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف اور مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر۔نجی ٹی وی کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی… Continue 23reading دھماکہ خیز خبر، عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو بڑی خوشخبری سنا دی

یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

datetime 18  جولائی  2018

یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین اور جاپان نے آزاد تجارت کے حوالے سے ایک غیر معمولی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ۔ یورپی یونین کے مطابق یہ پیش رفت تجارتی سطح پر اقتصادی تحفظ پسندی کی سوچ کے خلاف ایک واضح پیغام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین اور جاپان کے مابین طے پانے والی اس… Continue 23reading یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

datetime 18  جولائی  2018

میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی امریکی اداکارہ میگھن میرکل کے والد تھامس میرکل نے کہا ہے کہ مْجھے خدشہ ہے کہ بیٹی کو نئی ذمہ داریوں کے لیے مرعوب کیا گیا۔ اس پر شاہی ذمہ داریوں کا بھاری بوجھ ڈالا گیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق تھامس میرکل کا کہنا… Continue 23reading میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

datetime 18  جولائی  2018

بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم مودی کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک میں بلوائیوں کے ہاتھوں بار بار قتل کے واقعات کے خلاف نئی قانون سازی کرے۔ بھارت میں اس سال اب تک ایسے واقعات میں بائیس افراد کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت… Continue 23reading بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

شاہین ایئرلائن اور سول ایوی ایشن کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی پر تنازع

datetime 18  جولائی  2018

شاہین ایئرلائن اور سول ایوی ایشن کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی پر تنازع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور شاہین ایئر لائن انٹرنیشنل کے درمیان ادائیگیوں کا تنازع سنگین صورت حال اختیار کرگیا جس کے باعث شاہین ایئر لائن کی پروازیں جزوی طور پر معطل ہونے کے خدشہ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سی اے اے حکام کا کہنا تھا کہ شاہین ایئر لائن کے… Continue 23reading شاہین ایئرلائن اور سول ایوی ایشن کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی پر تنازع

ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

datetime 18  جولائی  2018

ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے وابستہ ایک سیل کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سراغرسانی کے وزیر محمود علاوی نے ایک بیان میں کہاکہ گرفتار افراد دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی… Continue 23reading ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

نوازشریف اور کیپٹن(ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں سونے کیلئے لوہے کی چارپائیاں اور فوم کے گدے فراہم ،جانتے ہیں مریم نواز نے چارپائی پر بچھانے کیلئے کیا چیز مانگ لی؟

datetime 18  جولائی  2018

نوازشریف اور کیپٹن(ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں سونے کیلئے لوہے کی چارپائیاں اور فوم کے گدے فراہم ،جانتے ہیں مریم نواز نے چارپائی پر بچھانے کیلئے کیا چیز مانگ لی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو لوہے کی چارپائیاں دے دی گئیں۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم اور ان کے داماد  کو جیل میں لوہے کی چارپائیاں دی گئی ہیں۔جو سفیدسوتی نوارسے بُنی ہوئی ہیں جن کےاوپربچھانے… Continue 23reading نوازشریف اور کیپٹن(ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں سونے کیلئے لوہے کی چارپائیاں اور فوم کے گدے فراہم ،جانتے ہیں مریم نواز نے چارپائی پر بچھانے کیلئے کیا چیز مانگ لی؟