حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا،دونوں جماعتوں کے کارکن زخمی، انتہائی تشویشناک صورتحال
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آبادمیں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں جھگڑے کے دوران دونوں پارٹیوں کے 10 افراد زخمی ہو گئے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے لیگی امیدوار کے مرکزی دفتر اور ہسپتال میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ بھی کی۔ جس پر پولیس تھانہ سٹی نے پی۔ٹی۔آئی کے ضلعی قائد… Continue 23reading حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا،دونوں جماعتوں کے کارکن زخمی، انتہائی تشویشناک صورتحال