اوور ٹائم کے پیسے واپس کرو، 70 ہزار ملازمین چکرا کر رہ گئے، سٹیٹ بنک آف انڈیا نے حکم جاری کر دیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بنک آف انڈیا نے 70ہزار ملازمین کو جھٹکا دے دیا، اوور ٹائم کی مد میں ادا شدہ اضافی رقوم کی واپسی کا مطالبہ کر دیا، اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے نوٹ بندی کے دوران 70ہزار ملازمین کو اوور ٹائم کی مد میں اضافی رقم ادا کی تھی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading اوور ٹائم کے پیسے واپس کرو، 70 ہزار ملازمین چکرا کر رہ گئے، سٹیٹ بنک آف انڈیا نے حکم جاری کر دیا