اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

بالی وڈ انڈسٹری میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں

datetime 25  جولائی  2018

بالی وڈ انڈسٹری میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ عالیہ بھٹ بھی آخرکار بالی وڈ میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی سے متعلق پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ سے جب پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اقرباپروری سے متعلق کسی بھی فنکار کا دفاع کرنا بے معنی ہے کیونکہ بالی وڈ جیسی انڈسٹری میں اقرباپروری… Continue 23reading بالی وڈ انڈسٹری میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں

پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر حملہ،4افراد زخمی ،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

datetime 25  جولائی  2018

پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر حملہ،4افراد زخمی ،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

اسلام  آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے حلقہ این اے 200کے پولنگ سٹیشن شاہ محمودپرائمری سکول کے باہر پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر نا معلوم افرادکا کریکر حملہ،4افراد زخمی ۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 200میں پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا۔ جس  کے بعد بھگڈر مچ گئی ۔ پولنگ کا عمل… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر حملہ،4افراد زخمی ،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی

datetime 25  جولائی  2018

’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 میں ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق خاتون پریزائیڈنگ افسر اور سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے درمیان جھگڑا خاتون ووٹر کا نام ووٹر لسٹ سے نکالنے پر ہوا ۔مسلم لیگ… Continue 23reading ’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی

پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 25  جولائی  2018

پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن 2018 کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے شہربہاولنگر کے علاقہ منچن آباد کے حلقہ این اے 166 کے پولنگ اسٹیشن جہان پورہ پرشہدکی مکھیوں نے حملہ کر دیاجس کے باعث پولنگ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔ حملہ سے انتخابی عملے کی دوڑیں لگ گئیں… Continue 23reading پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی

ان حلقوں کے کے نتائج کالعدم قرار دے دینگے کیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، ہلچل مچ گئی

datetime 25  جولائی  2018

ان حلقوں کے کے نتائج کالعدم قرار دے دینگے کیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اعلان کیا ہے کہ جن حلقوں میں خواتین ووٹرز کی تعداد 10 فیصد سے کم ہوئی وہاں کے نتائج کالعدم قرار دے دیے جائیں گے۔ ملک بھر میں آج قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونیوالے  10 کروڑ سے زائد ووٹر اپنا حق رائے… Continue 23reading ان حلقوں کے کے نتائج کالعدم قرار دے دینگے کیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، ہلچل مچ گئی

میٹھے کا شوقین ہونا دماغی امراض کا خطرہ بڑھائے

datetime 25  جولائی  2018

میٹھے کا شوقین ہونا دماغی امراض کا خطرہ بڑھائے

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)زیادہ چینی کھانے کی عادت کے بارے میں تو یہ سب کو معلوم ہے کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کا باعث بنتی ہے مگر یہ دماغی صحت کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ الزائمر ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران پیش کی جانے… Continue 23reading میٹھے کا شوقین ہونا دماغی امراض کا خطرہ بڑھائے

مچھلی کھانے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2018

مچھلی کھانے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چین مچھلی کھانے کی عادت مختلف امراض سے قبل از وقت موت کا خطرہ لگ بھگ 40 فیصد تک کم کرسکتی ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ژجیانگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مچھلی کو اکثر کھانا خواتین میں الزائمر امراض سے موت کا… Continue 23reading مچھلی کھانے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

ووٹ ڈالنے کے دوران عمران خا ن کی ایسی حرکت کہ الیکشن کمیشن بھی حرکت میں آگیا، کپتان کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2018

ووٹ ڈالنے کے دوران عمران خا ن کی ایسی حرکت کہ الیکشن کمیشن بھی حرکت میں آگیا، کپتان کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن نے عمران خان کی میڈیاٹاک کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیدیااور نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان این اے 53 میں بارہ کہو ڈھوک جیلانی پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا اس موقع پران کے ہمراہ زلفی بخاری اور نعیم… Continue 23reading ووٹ ڈالنے کے دوران عمران خا ن کی ایسی حرکت کہ الیکشن کمیشن بھی حرکت میں آگیا، کپتان کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان کردیا

’’الیکشن 2018پولنگ ڈے کا پہلا افسوسناک واقعہ‘‘ پی ٹی آئی کے کارکنوں پرکس جماعت کے کارکنوںنے بندوقوں کے منہ کھول دئیے، یہ ن لیگ نہیں بلکہ کونسی جماعت ہے ؟بڑا نقصان ہو گیا

datetime 25  جولائی  2018

’’الیکشن 2018پولنگ ڈے کا پہلا افسوسناک واقعہ‘‘ پی ٹی آئی کے کارکنوں پرکس جماعت کے کارکنوںنے بندوقوں کے منہ کھول دئیے، یہ ن لیگ نہیں بلکہ کونسی جماعت ہے ؟بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے حلقہ پی کے 47میں پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا کارکن ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 47 نواں کلی میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی… Continue 23reading ’’الیکشن 2018پولنگ ڈے کا پہلا افسوسناک واقعہ‘‘ پی ٹی آئی کے کارکنوں پرکس جماعت کے کارکنوںنے بندوقوں کے منہ کھول دئیے، یہ ن لیگ نہیں بلکہ کونسی جماعت ہے ؟بڑا نقصان ہو گیا