ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بالی وڈ انڈسٹری میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ عالیہ بھٹ بھی آخرکار بالی وڈ میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی سے متعلق پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ سے جب پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اقرباپروری سے متعلق کسی بھی فنکار کا دفاع کرنا بے معنی ہے کیونکہ بالی وڈ جیسی انڈسٹری میں اقرباپروری یا اپنوں کو نوازے جانے کی پالیسی موجود ہے۔اداکارہ نے کہا کچھ اداکاروں کیلئے یہ جذباتی بحث ہوجاتی ہے جب انہیں کام کرنے کا

موقع نہیں دیا جاتا اور اگر یہ ہی سب میرے ساتھ بھی ہو تو یقینی طور پر میرا دل بھی بری طرح ٹوٹے گا۔ اداکارہ کا کہنا تھا اقرباپروری ہرجگہ موجود ہے، بس کسی کیلئے اس کا اچھا یا برا وقت بھی بہت معنی رکھتا ہے، فلم انڈسٹری میں لوگوں کو محظوظ کرنا ہوتا ہے جو اپنے آپ میں مشکل کام ہے، ایک اچھا دکھنے والا اداکار اکثر پیچھے رہ جاتا ہے اورکبھی کبھی ایک عام سا دکھنے والا اداکار اپنی بہترین اداکاری سے آگے نکل جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…