پیپلز پا رٹی نے دھرنے کا اعلان کردیا
لاڑکانہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ اور لیاری کے حلقے سے انتخابی نتائج کا اجرا فوری نہ کرنے کی صورت میں ڈی آراو کے دفتر کے باہردھرنا دینے اور احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو نے ہنگامی پریس… Continue 23reading پیپلز پا رٹی نے دھرنے کا اعلان کردیا