اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

’’عمران خان بھارت سے نفرت کرتے ہیں ‘‘جنرل (ر) پرویز مشرف کا بھارتی میڈیا پر عمران خان کا دفاع،بھارتی اینکر کو تگڑا جواب، کھری کھری سنادیں

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی میڈیا نے جہاں پاکستانی انتخابات پر کئی منفی خبریں شائع کیں وہیں عمران خان کی جیت کے بعد بھی اس نے اپنی روایت برقرار رکھی اور ان کے خلاف پروپیگنڈا کرتی نظر آئی تاہم سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے بھارتی میڈیا میں عمران خان کا بھرپور طریقے سے دفاع کیا۔سی این این نیوز۔18 کے اینکر پرسن زکا جیکب سے بات کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے عمران خان کی سیاست، ان کے نظریات اور تجربے پر

کھل کر بات کی۔جب پرویز مشرف سے سوال کیا گیا کہ عمران خان بھارت سے نفرت کرتے ہیں اور وہ ہندوستان مخالف بیانات دیتے رہتے ہیں تو سابق صدر نے بھارتی صحافی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کچھ دنوں سے انڈین میڈیا عمران خان کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ کچھ بھارتی میڈیا ایسی من گھڑت خبریں چلا رہی ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ اقتدار میں آتے ہی ہندوستان کو ان کی غلطیوں کی سزا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…