انتخابات میں دھاندلی، پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہمارا مک مکا صرف جمہوریت کے ساتھ ہے ، پہلے بھی جمہوریت کا دفاع کیا اور اب بھی کرینگے ،غیرمنتخب قوتوں کی طرف دیکھنا جمہوریت، سیاسی عمل اور نظام کیلئے کسی صورت سود مند نہیں، دھاندلی… Continue 23reading انتخابات میں دھاندلی، پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا