بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

الیکشن میں بدترین شکست کے بعد مولانا فضل الرحمن کو ایک اور جھٹکا ،جماعت اسلامی نے ایسا اعلان کردیا کہ جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)جماعت اسلامی نے فضل الرحمان کی جانب سے حلف نہ اٹھانے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن میں مضبوط کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیرصدارت مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام قائدین نے شرکت کی اور اجلاس میں موجود شرکا نے فضل الرحمان کی جانب سے حلف نہ اٹھانے کی تجویزکی مخالفت کر دی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم الیکشن کے بروقت ہونے پر خوش ہیں اور ہم نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت کے لئے جدوجہد کی ہے ، فضل الرحمان کی جانب سے حلف نہ اٹھانے کی تجویز پربہت تشویش ہوئی ہے اورہم اس کی مخالفت کرتے ہیں، جماعت اسلامی ایوان میں مضبوط اپوزیشن کا کردار اداکرے گی۔الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہناتھا کہ انتخابات سے قبل منصوبے کے تحت ذمہ داریاں تبدیل کرائی گئیں،افسوس ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر ووٹوں کی گنتی کی گئی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…