(ن)لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب خاتون کی ریلی پر غیر ملکی کرنسی کی بارش
منڈی بہاؤالدین (آن لائن)منڈی بہاؤالدین میں مسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والی خاتون کی ریلی میں غیر ملکی کرنسی نچھاورکرتے ہی عوام ٹوٹ پڑی دھکم پیل میں 2افردزخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤدین میں مسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والی حمیدہ وحید نامی خاتون نے ریلی نکالی تو وہاں پر ان… Continue 23reading (ن)لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب خاتون کی ریلی پر غیر ملکی کرنسی کی بارش