ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا حلف کب اٹھا رہے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 11 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ وزیرا علیٰ خیبر پختو نخواہ کا نام فائنل کر چکا ہوں آئندہ 48 گھنٹوں میں اعلان کر دوں گا لیکن کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے خیبر پختو نخو اسے نو منتخب اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے گفتگو میں کیا ہے جنہوں نے بنی گالا میں

ان سے ملاقات کی ہے ۔جس میں ا نہوں نے کہا کہ وہ 11 اگست کووزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ خیبر پختو نخواہ کے وزیرا علیٰ کا نام فائنل کر چکا ہوں آئندہ 48 گھنٹوں میں اعلان کر دوں گا لیکن وزیراعلیٰ کے حوالے سے کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا کیونکہ وزیرا علیٰ سے متعلق فیصلہ عوام کی بہتری کیلئے کیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آ کر اندرون سندھ کی پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…