گرل فرینڈ نے اپنے دوست کو زندہ جلا دیا، وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے
حیدر آباد(آئی این پی )بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں معمولی جھگڑے پر گرل فرینڈ نے اپنے دوست کو زندہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معمولی جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ نے اپنے دوست کو زندہ جلا دیا۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم کے ناکا ٹامٹلہ میں پیش آیا ۔ شبیر نامی شخص… Continue 23reading گرل فرینڈ نے اپنے دوست کو زندہ جلا دیا، وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے