پاک سوزوکی: ایک سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں چھوتھی مرتبہ اضافہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بہتر ہونے کے باوجود پاک سوزوکی کمپنی نے ایک سال میں چوتھی مرتبہ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ پاک سوزوکی کمپنی نے رواں برس جنوری میں گاڑیوں کی قیمت میں 10 ہزار سے 20 ہزار روپے… Continue 23reading پاک سوزوکی: ایک سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں چھوتھی مرتبہ اضافہ