امریکہ پاکستان کا گلہ دبانے کی کوشش کررہا ہے،سسکیاں لے لے کر نہیں جی سکتے،نگران وزیر خارجہ نے امریکہ کو دبنگ جواب دے دیا
اسلام آباد(یوپی آئی)نگران وزیرخارجہ عبد اللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پیکیج کو سی پیک سے مشروط کرنا درست نہیں، امریکہ کا بیان نامناسب ہے،امریکہ پاکستان کا گلہ دبانے کی کوشش کررہا ہے،سسکیاں لے لے کر نہیں جی سکتے،سی پیک چینی صدر کے ون بیلٹ ون روڈ ویژن کا حصہ ہے،… Continue 23reading امریکہ پاکستان کا گلہ دبانے کی کوشش کررہا ہے،سسکیاں لے لے کر نہیں جی سکتے،نگران وزیر خارجہ نے امریکہ کو دبنگ جواب دے دیا