ایران نے پاکستان کو بجلی کی فراہمی بند کردی
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاور ڈویژن کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے پاکستان کیلئے بجلی کی فراہمی بند کردی۔حکام پاور ڈویژن نے کمیٹی کو بتایا کہ شدید گرمی کی وجہ سے ایران میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے جس کے باعث تہران نے… Continue 23reading ایران نے پاکستان کو بجلی کی فراہمی بند کردی