اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اب کوئی بھی پارٹی رہنماء بنی گالا اپنے ساتھ یہ چیز نہیں لاسکتا، عمران خان محتاط ہوگئے، ایسی پابندی عائد کردی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) اب کوئی بھی پارٹی رہنماء بنی گالا اپنے ساتھ یہ چیز نہیں لاسکتا، عمران خان محتاط ہوگئے، ایسی پابندی عائد کردی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد مزید محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے بنی گالا آنے والے رہنماؤں پر موبائل فون اندر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ ہی روز میں باضابطہ طور

پر پاکستان کے وزیر اعظم بن جانے والے عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے سکیورٹی پروٹوکولز کو فالو کرنا شروع کردیا ہے۔ عمران خان نے بنی گالہ میں آنے والے رہنماؤں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کیلئے آنے والے رہنماؤں کو فون باہر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو موبائل فونز ڈرائنگ روم میں لانے سے بھی منع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…