مری کے مقامی افراد بے قابو،سیاحوں پر تشدد کے بعد اب ٹریفک وارڈنز کو بھی مارنا شروع کردیا،وردی پھاڑ ڈالی
راولپنڈی(سی پی پی ) پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات زبان عام رہتے ہیں لیکن ایک ایسا واقعہ ہو گیا جسے سن کر آپ کو بھی دکھ ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں مقامی افراد نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا۔ تشدد… Continue 23reading مری کے مقامی افراد بے قابو،سیاحوں پر تشدد کے بعد اب ٹریفک وارڈنز کو بھی مارنا شروع کردیا،وردی پھاڑ ڈالی