یہ پورا تھانہ سپریم کورٹ میں پیش ہو چیف جسٹس نے زرداری کے خلاف کیس میں تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’یہ چوری کا،حرام کا، ناپاک پیسہ ہے، ہضم کرنے نہیں دینگے، اگر ثابت ہو گیا تو چھوڑیں گے نہیں‘‘سپریم کورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو انکوائری کا حصہ بننے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج جعلی بینک اکائونٹس سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف… Continue 23reading یہ پورا تھانہ سپریم کورٹ میں پیش ہو چیف جسٹس نے زرداری کے خلاف کیس میں تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا