جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

’’اس کی چھٹی حس بھیڑیے جیسی ہے‘‘ عمران خان درویش آدمی،میرا اندازہ تھا کہ تحریک انصاف ٹیک آف کرہی نہیں سکتی لیکن۔۔۔سینئرصحافی کے کپتان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حسن نثار نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ عمران خان درویش صفت آدمی ہیں۔اللہ تعالی نے اس پر عجیب و غریب کرم کیا ہوا ہے اس کو بدترین امتحان میں ڈالا جاتا ہے۔ہر انسان کی زندگی کا ایک پیٹرن ہوتا ہے ۔اسے اپنے پیٹرن کا پتہ چل جائے تو وہ اپنے مستقبل کا تعین کرلیتا ہے۔اس کا ایک پیٹرن ہے ۔۔۔گھٹیا کریکٹر! لیکن اس نے جان ماری اور وہ آج سپر سٹار ہے ۔میں نے تحریک انصاف کو عمران خان یا پارٹی کے فلاپ ہونے کی

وجہ سے نہیں چھوڑا تھا بلکہ میرا خیال تھا کہ یہ پارٹی ٹیک آف کر ہی نہیں سکتی لیکن ایک دو اندازے جو میرے منہ پر پڑے ان میں ایک یہ بھی تھا۔شروع کے دنوں میں تحریک انصاف میں الماس بوبی جیسے لوگ اکٹھے تھے ۔میں کہتا تھا کہ یہ لوگ انقلاب لائیں گے۔۔۔؟؟؟ممی ڈیڈی لوگ جو دن میں تین تین مرتبہ شیو کرتے تھے۔۔۔تحریک انصاف کی کامیابی کسی معجزے سے کم نہیں ہے ۔عقل والا کام کوئی نہیں ہے یہ ایک چیز کے پیچھے پڑ جاتا ہے ۔اس کی چھٹی حس بالکل بھیڑیے جیسی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…