پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

’’لاہور پولیس کا نیازی فارم ہائوس پر چھاپہ‘‘ ایک یا دو نہیں بلکہ 30لڑکے اور لڑکیاں ایسا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے کہ جان کر آپ کے بھی شرم سے لال ہو جائینگے

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے فیکٹری ایریا علاقہ میں قائم نیازی فارم ہائوس میں ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، 30لڑکیاں اور لڑکے گرفتار، مک مکا پر 27کو رہا کر دیا گیا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے فیکٹری ایریا کے علاقہ میں قائم نیازی فارم ہائوس میں ہونیوالی ڈانس پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مار کر 30لڑکیاں اور لڑکے گرفتار کرتے ہوئے مبینہ طور پر مک مکا پر 27کو رہا کر دیا

ہے جبکہ 3سے زائد افراد پر مقدمے کے اندراج کے بعد رہا کیا گیا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کی رات مخبر خاص کی اطلاع پر پولیس نے نیازی نامی فارم ہائوس پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر درجنوں لڑکیوں اور لڑکوں کو گرفتار کیا تھا جنہیں مقدمہ کے اندراج کے بعد دوسرے روز ضمانت بھی دلوا دی۔ اخباری ذرائع کے مطابق اس فارم ہائوس پر چند سال قبل 20سالہ لڑکی کی خودکشی کا معاملہ بھی پیش آچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…