ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ایک سال قید کی سزا معطل کرنے کیلئے دائر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست ترمیم کے ساتھ دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ بدھ کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بنچ… Continue 23reading ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ایک سال قید کی سزا معطل کرنے کیلئے دائر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا