صدر ممنون جاتے جاتے ایسا کام کر گئے کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے،ہر طرف سے تعریفیں
اسلام آباد(سی پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے چا روں صوبوں سے تعلق رکھنے والے ضرورت مند آرٹسٹوں ، ادیبوں اور فن کاروں کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائدکی امداد کی منظوری دے دی۔۔صدر مملکت نے یہ منظوری ایوان صدر میں منعقدہ ویلفیئر آرٹسٹس فنڈ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں دی۔صدر… Continue 23reading صدر ممنون جاتے جاتے ایسا کام کر گئے کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے،ہر طرف سے تعریفیں