صدر ممنون جاتے جاتے ایسا کام کر گئے کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے،ہر طرف سے تعریفیں

8  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے چا روں صوبوں سے تعلق رکھنے والے ضرورت مند آرٹسٹوں ، ادیبوں اور فن کاروں کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائدکی امداد کی منظوری دے دی۔۔صدر مملکت نے یہ منظوری ایوان صدر میں منعقدہ ویلفیئر آرٹسٹس فنڈ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں دی۔صدر مملکت نے کہا کہ و ہ اپنے دورانیے کے آخری اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

انہوں نے توقع ظاہر کی ویلفیئر فنڈ آئندہ بھی ضرورت مندفنکاروں کی امداد جاری رکھے گا۔ انھوں نے اجلاس میں شریک تمام ممبران اور مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا کہ جنھوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا اورفنکاروں کے مسائل کم کرنے میں عملی مدد کی۔صدر مملکت نے کہا کہ ادیب ، شاعر اور فنکار معاشرے کا قابل قدر حصہ ہیں جو وطن عزیز کا مثبت پہلو اجاگر کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ضرورت کے وقت معاشرے کو ان کے کام آنا چاہیے۔ صدر مملکت نے کہا کہ وفاقی حکومت کے آرٹسٹس ویلفیئر فنڈمیں اضافہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…