اگر کسی مریض کو غلط بلڈ گروپ لگادیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خون تو خون ہوتا ہے ٹھیک ہے ناں؟ انسانی خون میں بنیادی عناصر تو یکساں ہوتے ہیں مگر اس میں کچھ مختلف چیزیں اسے 4 بلڈ گروپس میں تقسیم کرتی ہیں۔ ان چاروں بلڈ گروپس کو جو چیز ایک دوسرے سے الگ کرتی ہے وہ اینٹی جنز ہے یعنی ایسے پروٹین یا کاربوہائیڈریٹ… Continue 23reading اگر کسی مریض کو غلط بلڈ گروپ لگادیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟