جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل مہنگا ہو سکتا ہے،اقتصادی ماہرین کا خدشہ

datetime 8  اگست‬‮  2018

ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل مہنگا ہو سکتا ہے،اقتصادی ماہرین کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)ایران کے سامان پر امریکی پابندیوں کے اطلاق کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی ہے ، جس سے اقتصادی ماہرین یہ خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ نومبر میں ایران کے تیل کی برآمدات پر پابندی لگنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی کم ہو سکتی ہے اور اس… Continue 23reading ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل مہنگا ہو سکتا ہے،اقتصادی ماہرین کا خدشہ

سعودی عرب گرفتار سرگرم کارکنوں کی معلومات فراہم کرے، امریکہ

datetime 8  اگست‬‮  2018

سعودی عرب گرفتار سرگرم کارکنوں کی معلومات فراہم کرے، امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور کینیڈا اس کے قریبی شراکت دار ہیں اور وہ یہ چاہے گا کہ سعودی حکومت ان سرگرم کارکنوں کی گرفتاریوں کے متعلق مزید معلومات فراہم کرے جن پر کینیڈا نے اعتراض کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ایک… Continue 23reading سعودی عرب گرفتار سرگرم کارکنوں کی معلومات فراہم کرے، امریکہ

ایران سے کاروبار کرنے والے امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ

datetime 8  اگست‬‮  2018

ایران سے کاروبار کرنے والے امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر پابندیوں کے نفاذ کے بعد تہران کے ساتھ کاروباری روابط رکھنے والے ممالک کے لیے سخت تنبیہ جاری کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ’ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے ایسے ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ… Continue 23reading ایران سے کاروبار کرنے والے امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ

فاطمہ جناح پارک میں لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ ،سی ڈی اے اور مارگلہ تھانے کا موقف سامنے آگیا ،جانتے ہیں لڑکی کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

datetime 8  اگست‬‮  2018

فاطمہ جناح پارک میں لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ ،سی ڈی اے اور مارگلہ تھانے کا موقف سامنے آگیا ،جانتے ہیں لڑکی کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

اسلام آباد (سی پی پی) وفاقی دارالحکومت کے تفریحی مقامات شہریوں کے لیے غیر محفوظ ہوگئے، جہاں ایف نائن پارک میں سکیورٹی پر تعینات کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)ملازمین اور گارڈ نے ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ مارگلہ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی جانب سے درخواست… Continue 23reading فاطمہ جناح پارک میں لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ ،سی ڈی اے اور مارگلہ تھانے کا موقف سامنے آگیا ،جانتے ہیں لڑکی کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

ایران پر امریکی پابندیاں کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل محاذ قائم

datetime 8  اگست‬‮  2018

ایران پر امریکی پابندیاں کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل محاذ قائم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہاہے کہ ایران پر عاید کردہ تازہ اقتصادی پابندیوں کو موثر، نتیجہ خیز اور کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل بین الاقوامی محاذ قائم کیا گیا ہے۔ ایران کے خلاف پابندیاں بھرپور طریقے سے نافذ کی جائیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی حکام نے کہاکہ… Continue 23reading ایران پر امریکی پابندیاں کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل محاذ قائم

سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

datetime 8  اگست‬‮  2018

سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

قاہرہ(این این آئی)کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت پرعرب اور مسلمان ممالک نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر، سوڈان، کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین اور پاکستان میں علماء کونسل کی جانب سے کینیڈا کی سعودی عرب کے اندرونی معاملات… Continue 23reading سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

تبدیلی آگئی ہے۔۔ اب عمران خان، نوازشریف ، فواد چوہدری ،مریم اورنگزیب بن جائینگے،فضل الرحمن عمران کی طرح پارلیمنٹ پر لعنتیں بھیجیں گے، نہیں ہو گا تو بس یہ کہ ۔۔سلیم صافی کا ایسا کالم کہ پی ٹی آئی والے بھی اسکا اعتراف کرنے پر مجبور ہو جائیں

این اے 131میں دوبارہ گنتی کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم ،سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 8  اگست‬‮  2018

این اے 131میں دوبارہ گنتی کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم ،سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (سی پی پی)سپریم کورٹ نے این اے 131 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست منظور کرلی۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل دو رکنی بینچ نے این اے 131 لاہور پر… Continue 23reading این اے 131میں دوبارہ گنتی کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم ،سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ایسا بھی ہو سکتا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کے وزیراعظم بننے سے چند روز قبل ہی زلفی بخاری کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، وزارت داخلہ نے اچانک بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 8  اگست‬‮  2018

ایسا بھی ہو سکتا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کے وزیراعظم بننے سے چند روز قبل ہی زلفی بخاری کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، وزارت داخلہ نے اچانک بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاہے ۔زلفی بخاری کا نام نیب کی درخواست پر وزارت داخلہ… Continue 23reading ایسا بھی ہو سکتا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کے وزیراعظم بننے سے چند روز قبل ہی زلفی بخاری کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، وزارت داخلہ نے اچانک بڑا قدم اٹھا لیا