بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

افواہوں کا ڈراپ سین ،پرویز خٹک اور عاطف خان دوڑ سے باہر، خیبرپختونخوا کانیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟عمران خان نے باضابطہ اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے پرویز خٹک کے تجویز کردہ محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا ہے، محمود خان

پی کے 9 سوات سے کامیاب ہوئے تھے۔ اس طرح محمود خان کے وزیراعلیٰ کے پی کے نامزد ہونے کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں اور گومگو کی صورتحال کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے۔ اس طرح عاطف خان اور پرویز خٹک وزیراعلیٰ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…