پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

قوم سے خطاب کی تیاری!متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے کب خطاب کرنیوالے ہیں؟اعلان کر دیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

قوم سے خطاب کی تیاری!متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے کب خطاب کرنیوالے ہیں؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے، خطاب کے نکات آج پارٹی اجلاس میں طے کئے جائیں گے، میڈیا رپورٹس۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے اور قوم کو اعتماد میں لینگے۔اس حوالے سے ان کے خطاب کے نکات آج تحریک… Continue 23reading قوم سے خطاب کی تیاری!متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے کب خطاب کرنیوالے ہیں؟اعلان کر دیا گیا

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن سپریم کورٹ نے ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن سپریم کورٹ نے ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دیتے ہوئے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نادرا کی معاونت سے انتظامات کو یقینی بنائے اور انٹرنیٹ ووٹنگ (آئی ووٹنگ)کے انتخابی نتائج کو بالکل علیحدہ رکھا جائے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن سپریم کورٹ نے ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا

اداروں اور شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے عطیات مگرجانتے ہیں عام پاکستانیوں نے10، 10روپے ایس ایم ایس کے ذریعےڈیم فنڈ میں دیکرکتنے کروڑ روپے جمع کروا دئیے، نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 17  اگست‬‮  2018

اداروں اور شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے عطیات مگرجانتے ہیں عام پاکستانیوں نے10، 10روپے ایس ایم ایس کے ذریعےڈیم فنڈ میں دیکرکتنے کروڑ روپے جمع کروا دئیے، نئی تاریخ رقم ہو گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کردہ فنڈ میںاندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈمیں 13اگست تک تقریباً 86کروڑ 18 لاکھ روپے کے عطیات جمع ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمارکے مطابق 13اگست کو2کروڑ… Continue 23reading اداروں اور شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے عطیات مگرجانتے ہیں عام پاکستانیوں نے10، 10روپے ایس ایم ایس کے ذریعےڈیم فنڈ میں دیکرکتنے کروڑ روپے جمع کروا دئیے، نئی تاریخ رقم ہو گئی

پہلے پوچھنے تو دیں کہ ۔۔ شہری کو بیچ سڑک تھپڑ مارنے والے اپنے ایم پی اے کی رکنیت معطلی کا اعلان کرنیوالی تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن،اب کی بار کیا نیا اعلان کر دیا؟

datetime 17  اگست‬‮  2018

پہلے پوچھنے تو دیں کہ ۔۔ شہری کو بیچ سڑک تھپڑ مارنے والے اپنے ایم پی اے کی رکنیت معطلی کا اعلان کرنیوالی تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن،اب کی بار کیا نیا اعلان کر دیا؟

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے کے معاملے پرتحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی جانب سے عمران شاہ کی رکنیت معطل کرنے کی تردید سامنے آئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے مطابق عمران علی شاہ کی رکنیت معطل نہیں… Continue 23reading پہلے پوچھنے تو دیں کہ ۔۔ شہری کو بیچ سڑک تھپڑ مارنے والے اپنے ایم پی اے کی رکنیت معطلی کا اعلان کرنیوالی تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن،اب کی بار کیا نیا اعلان کر دیا؟

پاکستان میں نئے صوبے کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان یہ جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بلکہ ۔۔

datetime 17  اگست‬‮  2018

پاکستان میں نئے صوبے کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان یہ جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بلکہ ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک خصوصی انٹرویومیں ڈاکٹرفاروق ستار نے کہاہے کہ سندھ میں نیا صوبہ بنانے کے لیے کراچی میں50لاکھ لوگوں کے دستخط کرائیں گے، ملک میں نئے انتظامی یونٹس بننے چاہئیں،نئے انتظامی یونٹس ہمارا مستقل نعرہ ہے، عوامی اور سیاسی تحریکیں ہی آئین میں ترامیم کا سبب بنتی ہیں، نئے صوبے کا مطالبہ جرم یا… Continue 23reading پاکستان میں نئے صوبے کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان یہ جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بلکہ ۔۔

10، 10پولنگ سٹیشن کا نتیجہ ایک ہی ہینڈ رائٹنگ میں درج،یہ کیسے ممکن ہے؟ شام سات بجے کے بعد کیمرےکس نے بندکرائے؟پریذائیڈنگ افسران بول پڑے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الیکشن 2018میںصرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں دھاندلی ہوئی ہے، 10،10پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ایک ہی رائٹنگ میں درج ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟،ایک خصوصی انٹرویومیں ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ایم کیو ایم کی نشستیں کم کرانے کے… Continue 23reading 10، 10پولنگ سٹیشن کا نتیجہ ایک ہی ہینڈ رائٹنگ میں درج،یہ کیسے ممکن ہے؟ شام سات بجے کے بعد کیمرےکس نے بندکرائے؟پریذائیڈنگ افسران بول پڑے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

وہ شہر جہاں بسیں ڈیزل کے بجائے بجلی پر چلتی ہیں

datetime 17  اگست‬‮  2018

وہ شہر جہاں بسیں ڈیزل کے بجائے بجلی پر چلتی ہیں

چین(مانیٹرنگ ڈیسک)مستقبل میں روایتی ایندھن کے اخراجات میں کمی لانے اور سستی ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لیے چین کے شہر شینزین میں محض 3 سال کے اندر 16 ہزار بسوں کو بجلی پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے اس شہر میں بسوں کے ڈرائیورز کو دوبارہ تربیت دی گئی تاکہ وہ الیکٹرک… Continue 23reading وہ شہر جہاں بسیں ڈیزل کے بجائے بجلی پر چلتی ہیں

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ‘124 روپے کا ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ‘124 روپے کا ہوگیا

کراچی (آئی این پی)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج بھی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔قیمت میں آنے والے اضافہ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے ہو گئی ہے۔ ماہرین اقتصادیات کا کہنا… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ‘124 روپے کا ہوگیا

موٹرولا کا نیا فون بھی آئی فون ایکس کی ہو بہو نقل

datetime 17  اگست‬‮  2018

موٹرولا کا نیا فون بھی آئی فون ایکس کی ہو بہو نقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرولا نے اپنا نیا اسمارٹ فون موٹو پی 30 متعارف کرایا ہے جو آئی فون ایکس اور ہیواوے کے پی 20 کا مکسچر محسوس ہوتا ہے۔ یعنی فرنٹ پر تو یہ فون ہو بہو آئی فون ایکس لگتا ہے جبکہ بیک پر اپنے رنگ بدلتے گلاس کے باعث یہ پی 20 کی یاد… Continue 23reading موٹرولا کا نیا فون بھی آئی فون ایکس کی ہو بہو نقل