پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں کتنے ووٹ پڑنے والے ہیں جبکہ شہباز شریف کو کتنے اراکین ووٹ دینگے، ن لیگ کی ہوش اڑا دینے والی خبر

datetime 17  اگست‬‮  2018

عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں کتنے ووٹ پڑنے والے ہیں جبکہ شہباز شریف کو کتنے اراکین ووٹ دینگے، ن لیگ کی ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں شہباز شریف کے مقابلے میں 180سے 184ووٹ ملنے کا امکان، فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے انتخابات میں 180سے 184ووٹ ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔… Continue 23reading عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں کتنے ووٹ پڑنے والے ہیں جبکہ شہباز شریف کو کتنے اراکین ووٹ دینگے، ن لیگ کی ہوش اڑا دینے والی خبر

پاکستان میں رہتے ہوئے ایک ایک لمحے سے لطف اندوز ہورہا ہوں :ہاکی کوچ رولیئنٹ اولٹمینز

datetime 17  اگست‬‮  2018

پاکستان میں رہتے ہوئے ایک ایک لمحے سے لطف اندوز ہورہا ہوں :ہاکی کوچ رولیئنٹ اولٹمینز

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولیئنٹ اولٹمینز نے کہاہے کہ وہ پاکستان میں رہتے ہوئے ایک ایک لمحے سے لطف اندوز ہورہے ہیں رولیئنٹ اولٹمینز بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ پاکستان میں رہتے ہوئے ایک، ایک لمحے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں… Continue 23reading پاکستان میں رہتے ہوئے ایک ایک لمحے سے لطف اندوز ہورہا ہوں :ہاکی کوچ رولیئنٹ اولٹمینز

حج کیلئے لاکھوں عازمین کی مکہ آمد ،الریاض میں اطمینان بخش ماحول

datetime 17  اگست‬‮  2018

حج کیلئے لاکھوں عازمین کی مکہ آمد ،الریاض میں اطمینان بخش ماحول

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)بیرون ملک سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں عازمین حج کی سعودی عرب میں آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قریباً 17 لاکھ عازمین سعودی عرب میں پہنچ چکے ہیں۔سعودی دارالحکومت الریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان عازمین کی آمد کے باوجود کوئی ہاہاکار یا افراتفری کا ماحول… Continue 23reading حج کیلئے لاکھوں عازمین کی مکہ آمد ،الریاض میں اطمینان بخش ماحول

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا،بھارت کوسیریز بچانے کا چیلنج درپیش

datetime 17  اگست‬‮  2018

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا،بھارت کوسیریز بچانے کا چیلنج درپیش

نوٹنگھم(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کیسیریز کا تیسرا ٹیسٹ (آج)ہفتہ سے نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے۔ بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میں سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہو گا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا،بھارت کوسیریز بچانے کا چیلنج درپیش

اربوں روپے کی کرپشن کا الزام مگر تیور نہ بدلے، زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے بیٹے کو ہتھکڑی نہ لگنے دی، ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری

datetime 17  اگست‬‮  2018

اربوں روپے کی کرپشن کا الزام مگر تیور نہ بدلے، زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے بیٹے کو ہتھکڑی نہ لگنے دی، ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے کراچی ائیرپورٹ پر بیٹے عبدالغنی مجید کو ہتھکڑی پہنانے کی کوشش کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری، بیٹے عبدالغنی مجید نے ہتھکڑی چھین کر فرش پر پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے قریبی دوست اور اومنی گروپ کے مالک… Continue 23reading اربوں روپے کی کرپشن کا الزام مگر تیور نہ بدلے، زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے بیٹے کو ہتھکڑی نہ لگنے دی، ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری

میچ فکسنگ کی پیشکش،بلے بازعمر اکمل پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

datetime 17  اگست‬‮  2018

میچ فکسنگ کی پیشکش،بلے بازعمر اکمل پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم میں بیڈ بوئے کے نام سے شہرت رکھنے والے عمر اکمل پہلے ہی پاکستان ٹیم سے باہر ہیں لیکن اب ان پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل کے خلاف انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں تحقیقات خاموشی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ عمر اکمل نے اپنے… Continue 23reading میچ فکسنگ کی پیشکش،بلے بازعمر اکمل پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 17  اگست‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 141سے بڑھ کر 145روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 100روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

احمد شہزاد کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ، غیرمعمولی تاخیر معاملے کو پرسرار بنانے لگی

datetime 17  اگست‬‮  2018

احمد شہزاد کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ، غیرمعمولی تاخیر معاملے کو پرسرار بنانے لگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ میں غیرمعمولی تاخیرمعاملے کوپراسرار بنانے لگی۔بیٹنگ میں غیر مستقل مزاجی کی وجہ سے قومی ٹیم میں اپنی جگہ پکی نہ کرپانے والے احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ 3مئی کو فیصل آباد میں پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران لیا گیا، جون کے وسط میں اس کا… Continue 23reading احمد شہزاد کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ، غیرمعمولی تاخیر معاملے کو پرسرار بنانے لگی

حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دیں گے،شہزادہ خالد بن سلمان

datetime 17  اگست‬‮  2018

حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دیں گے،شہزادہ خالد بن سلمان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اْن کا ملک حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دے گا۔خالد بن سلمان نے عربی اور انگریزی زبانوں میں کی گئی ٹوئیٹس میں باور کرایا کہ ایرانی نظام حوثیوں کو غیر قانونی طور پر ہتھیار اور میزائل مْہیّا… Continue 23reading حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دیں گے،شہزادہ خالد بن سلمان