گوگل آن لائن طبی سہولیات کی پاکستانی کمپنی کو معاونت فراہم کرے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی گرو کمپنی ‘گوگل’ آن لائن طبی سہولیات اور سروسز فراہم کرنے والی نئی پاکستانی کمپنی ‘مرہم’ کو معاونت فراہم کرے گی۔ گوگل پاکستانی کمپنی سمیت ایشیا کے 10 ممالک کی نئی کمپنیوں کو بھی معاونت فراہم کرے گی، تاکہ یہ کمپنیاں اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکیں گی۔ گوگل انہیں نہ… Continue 23reading گوگل آن لائن طبی سہولیات کی پاکستانی کمپنی کو معاونت فراہم کرے گا