پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے

datetime 18  اگست‬‮  2018

سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ سپر سٹا ر سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم کا حصہ ہوں گے۔واضح رہے اداکارہ نے’’پدماوت‘‘ کے بعد ابھی تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کی۔

کر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے

datetime 18  اگست‬‮  2018

کر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے

ممبئی (شوبزڈیسک)فلمسازکر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے۔بھارتی بھارتی کے مطابق سرکاری طور پر ٹویٹر پوسٹ پر شو میں نئی تبدیلیوں کو متعارف کروایا گیا۔جس میں نئی کیٹیگری بھی شامل کی گئی ہے جبکہ شو کا دورانیہ بھی3گھنٹے سے کم کر دیا گیا ہے ۔تقریب فروری2019 میں رکھی گئی ہے۔

پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر

datetime 18  اگست‬‮  2018

پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اس سلسلے میں نک جونز اپنے والدین کے ہمراہ بھارت پہنچ چکے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی انگلی میں موجود منگنی کی انگوٹھی توقع کے مطابق انتہائی قیمتی ہے۔پریانکا اورنک جونس کے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر

وزیر اعظم بنتے ہی عمران خان نے نئی تاریخ رقم کردی ،ایسا کام کرڈالا کہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

وزیر اعظم بنتے ہی عمران خان نے نئی تاریخ رقم کردی ،ایسا کام کرڈالا کہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

اسلام آباد(آن لائن)نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے سادگی کے بیان کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کے دوران 9 ڈشز کی بجائے مہمانوں کی چائے ، بسکٹ اور پانی سے تواضع کی ۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے انتخابات سے قبل دعویٰ کیا… Continue 23reading وزیر اعظم بنتے ہی عمران خان نے نئی تاریخ رقم کردی ،ایسا کام کرڈالا کہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

وزیر اعظم عمران خان نے کن کن باتوں کا حلف لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  اگست‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خان نے کن کن باتوں کا حلف لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (سی پی پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بطور 22 ویں وزیر اعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا،حلف متن درج ذیل ہے۔بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔میں عمران احمد خان نیازی صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں اور وحدت و توحید اور قادر مطلق اللہ تعالی کتاب الہیہ جن میں قرآن پاک… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے کن کن باتوں کا حلف لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

نوجوت سدھو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گلے لیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

نوجوت سدھو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گلے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوں سے ملے اوران سے مصافحہ کیا ۔آرمی چیف  تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے… Continue 23reading نوجوت سدھو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گلے لیا

اسپیگٹی کو دو مساوی حصوں میں توڑنے کا معمہ حل ہوگیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

اسپیگٹی کو دو مساوی حصوں میں توڑنے کا معمہ حل ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل پر دنیا کی بڑی سے بڑی پہیلیاں موجود ہیں، جن میں سے آخر کار ایک حل کردی گئی۔ یہ پہیلی خلاء میں موجود کسی بلیک ہول، یا سیارے کی نہیں تھی، بلکہ باورچی خانے میں موجود ایک ایسی ڈش میں استعمال ہونے والے آئٹم کی ہے جسے بچے بڑے سب ہی شوق… Continue 23reading اسپیگٹی کو دو مساوی حصوں میں توڑنے کا معمہ حل ہوگیا

اس بار آئی فونز کے نام کیا ہوں گے؟

datetime 18  اگست‬‮  2018

اس بار آئی فونز کے نام کیا ہوں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایسا لگتا ہے کہ ایپل کے نئے آئی فونز کے حوالے سے کافی تفصیلات لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں جو کہ اگلے ماہ کسی وقت متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ مگر ایک چیز اب بھی ایسی ہے جس کے بارے میں کسی بھی لیک یا رپورٹ میں کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی اور… Continue 23reading اس بار آئی فونز کے نام کیا ہوں گے؟

واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی

datetime 18  اگست‬‮  2018

واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔ اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب گوگل ڈرائیو پر بیک اپ… Continue 23reading واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی