پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کیا پی ٹی آئی واقعی نوجوت سدھو کو پاکستان سے الیکشن میں کھڑا کریگی؟فیصل جاوید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 18  اگست‬‮  2018

کیا پی ٹی آئی واقعی نوجوت سدھو کو پاکستان سے الیکشن میں کھڑا کریگی؟فیصل جاوید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو پاکستان میں جتنے مقبول ہیں ہم سوچ رہے ہیں کہ انہیں یہاں سے ہی الیکشن لڑا لیا جائے۔ایوان صدر میں عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آئے فیصل جاوید خان نے گفتگو… Continue 23reading کیا پی ٹی آئی واقعی نوجوت سدھو کو پاکستان سے الیکشن میں کھڑا کریگی؟فیصل جاوید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق صدر آصف زرداری سمیت کیس میں نامزد 15 مفرور ملزمان کے ناقابل… Continue 23reading جعلی بینک اکاؤنٹس کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

datetime 18  اگست‬‮  2018

میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

میکسیکو(انٹرنیشنل ڈیسک))میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار دیدیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حقائق سے پردہ اْٹھانا اوراظہار رائے کی آزادی میکسیکو کے صحافیوں کیلئے نہایت خطرناک ثابت ہوئی اور یہی وجہ ہے کہ میکسیکو کو حالیہ جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں صحافیوں کیلئے سب سے پر خطر مقام قرار دیا گیا… Continue 23reading میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ ٗ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ ٗ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سینٹ جوز(انٹرنیشنل ڈیسک)) وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز گولف فیٹو شہر سے 19 کلومیٹر شمال میں اور زمین کی سطح سے 19 کلومیٹر نیچے… Continue 23reading وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ ٗ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا،سلمان خان نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کر لیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا،سلمان خان نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کر لیا

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈسلطان سلمان خان نے اپنی پہلی محبت بارے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچپن میں انہیں ان کی ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے مقبول کنوارے سلمان خان شادی سے دور بھاگتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی زندگی میں عشق بہت کیے ہیں۔ حال ہی میں ٹی وی… Continue 23reading بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا،سلمان خان نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کر لیا

وزیر اعظم عمران خان کو ستاروں کی مبارکباد

datetime 18  اگست‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خان کو ستاروں کی مبارکباد

اسلام آباد (شوبزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی میں 176 اراکین کی حمایت کے ساتھ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ٗان کے وزیر اعظم منتخب ہوتے ہی ملک بھر میں کارکنان اور حمایتیوں نے خوشییاں منائی ٗسوشل میڈیا عمران خان کو مبارکبادینے میں سب سے آگے رہا ٗاس دوران اسٹارز… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کو ستاروں کی مبارکباد

شاہ رخ خان نے بیٹی کو شوبز ورلڈمیں متعارف کرا کے بہادری کافیصلہ کیا ہے، کاجول

datetime 18  اگست‬‮  2018

شاہ رخ خان نے بیٹی کو شوبز ورلڈمیں متعارف کرا کے بہادری کافیصلہ کیا ہے، کاجول

ممبئی(شوبزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے سہانا خان کی شوبز میں انٹری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ نے اپنی بیٹی کو شوبز کی دنیا میں متعارف کراکے بہت بہادری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا… Continue 23reading شاہ رخ خان نے بیٹی کو شوبز ورلڈمیں متعارف کرا کے بہادری کافیصلہ کیا ہے، کاجول

اداکارہ ودیا بالن اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کر دارادا کریں گی

datetime 18  اگست‬‮  2018

اداکارہ ودیا بالن اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کر دارادا کریں گی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن سا بق وزیر اعظم اندرا گا ندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کر دار ادا کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ ہدایتکار رانی سکریووالاکی یہ فلم ایک ویب سیریزہو گی۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت خو ش… Continue 23reading اداکارہ ودیا بالن اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کر دارادا کریں گی

عمران خان کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب اورغیر معروف سیاست دان عثمان بزدار کون ہیں؟ ان پرنیب میں کونسے کیسز چل رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ بنائے جانے کے پیچھے اصل مقصد کیا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 18  اگست‬‮  2018

عمران خان کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب اورغیر معروف سیاست دان عثمان بزدار کون ہیں؟ ان پرنیب میں کونسے کیسز چل رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ بنائے جانے کے پیچھے اصل مقصد کیا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کئے گئے تحریک انصاف کے سردار عثمان بزدار بھی نیب زدہ نکلے، واٹر سپلائی سکیموں اور سیوریج منصوبوں میں کرپشن کے الزام کے تحت نیب میں انکوائری چل رہی ہے، عمران خان کو مس گائیڈ کیا گیا، معروف صحافی سلمان غنی کچا چٹھا سامنے لے… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب اورغیر معروف سیاست دان عثمان بزدار کون ہیں؟ ان پرنیب میں کونسے کیسز چل رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ بنائے جانے کے پیچھے اصل مقصد کیا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے