اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم بنتے ہی عمران خان نے نئی تاریخ رقم کردی ،ایسا کام کرڈالا کہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے سادگی کے بیان کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کے دوران 9 ڈشز کی بجائے مہمانوں کی چائے ، بسکٹ اور پانی سے تواضع کی ۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے انتخابات سے قبل دعویٰ کیا تھا کہ وہ اقتدار میں آ کر سادگی کو اختیار کریں گے اور ویسے ہی انہوں نے اپنی سادگی کے بیان کو ایوان صدر میں

وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں عملی جامہ پہناتے ہوئے مہمانوں کو ماضی کی طرح 9 ڈشز پیش کرنے کی بجائے چائے ، بسکٹ اور پانی سے تواضع کی ۔ دریں اثنا منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کے دوران خاتون اول بشریٰ بی بی آنکھیں بند کر کے ورد پڑھتی رہیں۔ جونہی حلف برداری ختم ہوئی تو بشریٰ بی بی کو تقریب میں بیٹھی خواتین مہمانوں نے ہاتھ ہلا کر اٹھایا اور انہیں مبارکبادیں پیش کیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…