اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوں سے ملے اوران سے مصافحہ کیا ۔آرمی چیف تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھونے آگے بڑھ کر آرمی چیف کو گلے لگا لیا اور بڑے خوشگوارموڈ میں آرمی چیف سے بات چیت کی۔یہ ملاقات کم و بیش 1 منٹ تک جاری رہی ۔
نوجوت سدھو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گلے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































