احتساب سے متعلق اصلاحات کا نفاذ ،وزیر اعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کردیا،عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کردیا۔گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے الیکشن میں کامیابی کے بعد خود سے احتساب شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز بھی قوم سے پہلے خطاب میں انہوں نے ملک میں اس حوالے سے… Continue 23reading احتساب سے متعلق اصلاحات کا نفاذ ،وزیر اعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کردیا،عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا