نیب غیر سنجیدہ شکایات کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام،چیف جسٹس کی برہمی نے ادارے کی کارکردگی کا پول کھول دیا
اسلام آباد (اے این این ) قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے کبھی ایسے عناصر کے خلاف کارروائی سامنے نہیں آئی، جو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے غیر سنجیدہ درخواستیں دے کر کسی بھی فرد کی کردار کشی کا باعث بنتے ہیں، جس سے اس قسم کے عناصر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔نیب کے… Continue 23reading نیب غیر سنجیدہ شکایات کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام،چیف جسٹس کی برہمی نے ادارے کی کارکردگی کا پول کھول دیا