گاڑیوں کی رجسٹریشن کی نئی پالیسی حکومت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو نے کا انکشاف، دو ماہ میں کتنے کروڑ نقصان ہوا؟
لاہور(آئی این پی) گاڑیوں کی رجسٹریشن کی نئی پالیسی حکومت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو نے کا انکشاف‘ نان فائلرز گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 23 فیصد کم گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کو پہلے 2 ماہ میں کروڑوں کا… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن کی نئی پالیسی حکومت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو نے کا انکشاف، دو ماہ میں کتنے کروڑ نقصان ہوا؟