صدارتی امیدوارکیلئے اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف کے کون سے رہنما نے دیا؟ خورشید شاہ کا ا نکشاف
اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لئے اعتزاز احسن کا نام فواد چوہدری نے دیا تھا جب پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام منظور کیا تو پی ٹی آئی نے یو ٹرن لے لیا۔ بدھ کو اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ… Continue 23reading صدارتی امیدوارکیلئے اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف کے کون سے رہنما نے دیا؟ خورشید شاہ کا ا نکشاف