تحریک انصاف کی نئی حکومت کے قیام کے بعد کسی بھی ملک کے وزیرخارجہ کا پہلا دورہ پاکستان ،اہم ملک کے وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
اسلام آباد (این این آئی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف خصوصی طیارے کے ذریعے جمعرات کو اسلام آباد پہنچے تو دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے… Continue 23reading تحریک انصاف کی نئی حکومت کے قیام کے بعد کسی بھی ملک کے وزیرخارجہ کا پہلا دورہ پاکستان ،اہم ملک کے وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم سے ملاقات کرینگے