پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ2020میں حل ،چین نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے سفیر ژاﺅ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بجلی کی مجموعی طلب 2020تک مکمل کرلیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چینی سفیر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین میں تعاون کی نئی معراج ہے ، راہداری منصوبے کے بعد پاکستان میں بجلی کی پیدا وار بہتر… Continue 23reading پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ2020میں حل ،چین نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی