موٹروے پر ٹائر شاپس مافیا کا مکروہ دھندہ بے نقاب ،چاقو سے گاڑیوں کے ٹائر کاٹ دینے کے بعد شہریوں کو کس کام پر مجبور کیا جاتا ہے؟سنسی خیز انکشافات‘آئی جی موٹرویز نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد(سی پی پی )موٹروے پر واقع ٹائر شاپس مافیا کا انسانی جانوں سے کھیلنے کا مکروہ دھندہ بے نقاب ہو گیا ہے ۔آئی جی موٹرویز نے ملک بھر کی تمام موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر موجود ٹائر شاپس سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق موٹر ویز پر انسانی جانوں سے کھیلنے… Continue 23reading موٹروے پر ٹائر شاپس مافیا کا مکروہ دھندہ بے نقاب ،چاقو سے گاڑیوں کے ٹائر کاٹ دینے کے بعد شہریوں کو کس کام پر مجبور کیا جاتا ہے؟سنسی خیز انکشافات‘آئی جی موٹرویز نے نوٹس لے لیا