اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

ہانگ کانگ میں بلند عمارت سے ڈالرز کی بارش

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

ہانگ کانگ میں بلند عمارت سے ڈالرز کی بارش

ہانگ کانگ(آئی این پی)ہانگ کانگ میں24سالہ شخص نے ایک بلندو بالا عمارت کی چھت سے ڈالر نیچے پھینک دیئے جس سے نیچے راہ گیروں میں کھلبلی مچ گئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق نوٹ برسانے والے شخص کی شناخت وونگ چینگ کٹ کے نام سے ہوئی جو ایک ڈیجیٹل کرنسی اور کوائنز گروپ کے مالک ہیں۔وونگ چینگ… Continue 23reading ہانگ کانگ میں بلند عمارت سے ڈالرز کی بارش

نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ کے نوجوان بلے باز ٹام لیتھم نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بیٹ کیری کر کے انفرادی طور پر سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔نیوزی لینڈ کے اوپنر نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

غیر ملکی انشورنس کمپنیوں کیلئے ضابطے جاری : حکومت انشورنس مارکیٹ کو جدید تر بنانے کیلئے کوشاں ہے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

غیر ملکی انشورنس کمپنیوں کیلئے ضابطے جاری : حکومت انشورنس مارکیٹ کو جدید تر بنانے کیلئے کوشاں ہے

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی (ساما)نے غیر ملکی انشورنس کمپنیوں کے لئے اجازت ناموں اور نگرانی کے ضابطے جاری کر دیئے۔سعودی عرب میں انشورنس کی مارکیٹ بہت بڑی اور نہایت اہم ہے۔ساماسعودی ویژن2030کو مدنظر رکھ کر انشورنس مارکیٹ کو جدید تر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو 146 رنز سے شکست دے دی ٗ سیریز 1-1سے برابر

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو 146 رنز سے شکست دے دی ٗ سیریز 1-1سے برابر

پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا نے بھارت کو پرتھ ٹیسٹ میں 146 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز 1۔1 سے برابر کردی۔کینگروز نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 287 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 140 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔کھیل کے پانچویں اور آخری روز… Continue 23reading آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو 146 رنز سے شکست دے دی ٗ سیریز 1-1سے برابر

راجہ بشارت کو استعفیٰ دینے کیلئے 3دن کی ڈیڈ لائن،آڈیو کس نے لیک کی؟ڈاکٹر اریبہ کے تبادلے کی کیا وجہ بنی؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

راجہ بشارت کو استعفیٰ دینے کیلئے 3دن کی ڈیڈ لائن،آڈیو کس نے لیک کی؟ڈاکٹر اریبہ کے تبادلے کی کیا وجہ بنی؟ سنسنی خیز انکشافات

لاہور(آن لائن) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور ایم ایس بے نظیر بھٹو ہسپتال کی آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیراعظم کے نوٹس لینے پر پنجاب حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ینگ ڈاکٹر نے راجہ بشارت کو استعفے کیلئے 3 دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading راجہ بشارت کو استعفیٰ دینے کیلئے 3دن کی ڈیڈ لائن،آڈیو کس نے لیک کی؟ڈاکٹر اریبہ کے تبادلے کی کیا وجہ بنی؟ سنسنی خیز انکشافات

چینی دھرتی نا قابل تقسیم ، کوئی بھی چین کے لوگوں کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،شی جن پنگ

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

چینی دھرتی نا قابل تقسیم ، کوئی بھی چین کے لوگوں کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،شی جن پنگ

بیجنگ(آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو معاشی ترقی کے لیے کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے دی گئی سمت پر کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،چین کی دھرتی نا قابل تقسیم ہے، چینی کمیونسٹ پارٹی کے انضباط کو مضبوط بنانے پر گامزن ر ہیں گے، انسداد بدعنوانی کے راستے… Continue 23reading چینی دھرتی نا قابل تقسیم ، کوئی بھی چین کے لوگوں کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،شی جن پنگ

ممبئی : ہسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ، عملے سمیت کئی افرادجھلس کر زخمی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

ممبئی : ہسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ، عملے سمیت کئی افرادجھلس کر زخمی

ممبئی (این این آئی)بھارتی شہر ممبئی کے سرکاری ہسپتال میں آگ لگنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد8 ہوگئی۔ہلاک ہونے والوں میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے جبکہ ہسپتال عملے سمیت کئی افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading ممبئی : ہسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ، عملے سمیت کئی افرادجھلس کر زخمی

سمندری طوفان پیتھائی آندھراپردیش سے ٹکرا گیا،1شخص ہلاک

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

سمندری طوفان پیتھائی آندھراپردیش سے ٹکرا گیا،1شخص ہلاک

پیتھائی (این این آئی) سمندری طوفان پیتھائی بھارتی ریاست آندھراپردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا۔گزشتہ روز آندھراپردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے طوفان پیتھائی کے باعث بارشیں ہوئیں،تیزہواؤں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ اور بجلی کے پول گر گئے،وشاکاپٹنم… Continue 23reading سمندری طوفان پیتھائی آندھراپردیش سے ٹکرا گیا،1شخص ہلاک

مسئلہ کشمیر، پاکستان کو اقوام متحدہ میں بڑی کامیابی مل گئی ،بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

مسئلہ کشمیر، پاکستان کو اقوام متحدہ میں بڑی کامیابی مل گئی ،بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

نیویارک(سی پی پی )پاکستان نے سفارتی محاذ پربڑی کامیابی حاصل کرلی، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف رائے دہی کے حق پر پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کرلی۔بھارت نے کشمیریوں پرمظالم توڑے تو پاکستان نے بھی ان کی مدد کیلئے اپنی سفارتی کوششیں تیزکردیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، پاکستان کو اقوام متحدہ میں بڑی کامیابی مل گئی ،بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

1 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 5,278