منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

گوگل کروم 10 سال کا ہوگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

گوگل کروم 10 سال کا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)10 سال قبل یعنی یکم ستمبر 2008 کو گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ کیا جس کا عنوان ‘براﺅزر میں تازہ ہوا’ رکھا گیا تھا۔ یہ پوسٹ اس وقت کے نائب صدر پراڈکٹ منیجمنٹ اور اب گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے کی تھی اور وہ مقبول ترین پراڈکٹ متعارف کرائی جو کہ… Continue 23reading گوگل کروم 10 سال کا ہوگیا

ٹیکسز کی ادائیگی کرنیوالے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ ،خصوصی مراعات دی جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ٹیکسز کی ادائیگی کرنیوالے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ ،خصوصی مراعات دی جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراشرف بھٹی نے باقاعدگی سے ٹیکسز کی ادائیگی کرنے والے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ اور خصوصی مراعات دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی قرار دئیے جانے والے تاجر طبقے کو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا ،حکومت… Continue 23reading ٹیکسز کی ادائیگی کرنیوالے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ ،خصوصی مراعات دی جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران

ایشیا کپ کے آغاز سے قبل ہی سری لنکن ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ کے آغاز سے قبل ہی سری لنکن ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار

کولمبو(سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ کے آغاز سے قبل ہی سری لنکن ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہو گئی ہے اور تجربہ کار دنیش چندیمل کی فٹنس کے سبب ایونٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایشیا کپ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس میں سری لنکا کے علاوہ پاکستان،… Continue 23reading ایشیا کپ کے آغاز سے قبل ہی سری لنکن ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو صارفین کو چیٹ میں مددگار ثابت ہوگا۔ ان میں سے ایک فیچر ریپلائی تھریڈ اور دوسرا آن لائن ہونے کے اسٹیٹس کا عندیہ دینے والا پریزنس نامی فیچر ہے۔ ریپلائی تھریڈ فیس بک… Continue 23reading ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی

پاکستان کیخلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے ٗ کپتان ٹم پین

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کیخلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے ٗ کپتان ٹم پین

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے اور دورہ میں ٹیم آسٹریلیا نئے روپ میں دکھائی دے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹم پین نے کہا کہ آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا ان کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز… Continue 23reading پاکستان کیخلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے ٗ کپتان ٹم پین

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 127روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے 88روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کے سرکاری نرخ85روپے فی درجن مقر ر کئے گئے۔

بابر اعوان نے استعفیٰ دیا یا ان سے استعفیٰ لیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں ایسا کیا ہوا کہ بابر اعوان تیزی کیساتھ کسی سے بات کئے بغیرچلے گئے، معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

بابر اعوان نے استعفیٰ دیا یا ان سے استعفیٰ لیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں ایسا کیا ہوا کہ بابر اعوان تیزی کیساتھ کسی سے بات کئے بغیرچلے گئے، معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بابر اعوان نے استعفیٰ دیا یا ان سے لیا گیا، معروف صحافی خاور گھمن اندر کی کہانی سامنے لے آئے، تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی خاور گھمن نے نجی ٹی وی پر اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بابر اعوان نے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ… Continue 23reading بابر اعوان نے استعفیٰ دیا یا ان سے استعفیٰ لیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں ایسا کیا ہوا کہ بابر اعوان تیزی کیساتھ کسی سے بات کئے بغیرچلے گئے، معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لیونل میسی سال کے بہترین فٹ بالرز کی دوڑ سے باہرہو گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

لیونل میسی سال کے بہترین فٹ بالرز کی دوڑ سے باہرہو گئے

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی سال کا بہترین فٹ بالر ز کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے سال کے بہترین تین کھلاڑیوں کے نام منتخب کر لئے ہیں ٗبہترین فٹبالر کے ایوارڈ کیلئے رئیل میڈرڈ کے کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا ماڈرچ جبکہ تیسران… Continue 23reading لیونل میسی سال کے بہترین فٹ بالرز کی دوڑ سے باہرہو گئے

افراط زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ، مہنگائی بڑھ گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

افراط زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ، مہنگائی بڑھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں افراطِ زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا ہے جو 3 سال 8 مہینے میں سب سے زیادہ اضافہ ہے، گزشتہ سال اگست میں شرح مہنگائی 3.4 فیصد تھی۔ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے مطابق اگست 2018 کا موازنہ رواں سال جولائی کے اعداد و شمار سے کیا… Continue 23reading افراط زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ، مہنگائی بڑھ گئی