جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ایران نے جوہری معاہدے کی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال کی : جان کیری

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ایران نے جوہری معاہدے کی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال کی : جان کیری

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے سنہ 2015ء کوعالمی طاقتوں سے طے پائے جوہری سمجھوتے کے بدلے میں حاصل کی گئی رقوم دہشت گردی کی پشت پناہی کے لیے استعمال کی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں جان کیری نے کہا کہ معاہدے کے بعد ایران پرعاید کردہ اقتصادی… Continue 23reading ایران نے جوہری معاہدے کی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال کی : جان کیری

ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

بیجنگ(این این آئی)چین کے ایک ارب پتی نے اپنی دولت کی ریل پیل ترک کرکے درس و تدریس کی طرف واپسی کا اعلان کیا ہے۔ آن لائن کاروبار کی مشہور ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما کی دولت کا اندازہ چار ارب 20 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشہور امریکی عرب… Continue 23reading ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

قطری رہنما غیروں کو قومی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، سلطان بن سحیم

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

قطری رہنما غیروں کو قومی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، سلطان بن سحیم

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)قطر کے حکمران خاندان کے سرکردہ رہ نما سلطان بن سحیم آل ثانی نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی حکومتی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ قطری لیڈروں کے ہاں غیروں کا مفاد زیادہ عزیز ہے۔ وہ قطری عوام کے بجائے غیرملکیوں کو ترجیح دیتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو… Continue 23reading قطری رہنما غیروں کو قومی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، سلطان بن سحیم

مصنوعی دل لگانے کا تجربہ ناکام ،کراچی کے ادارہ امراض قلب میں2مریض جاں بحق ،ایسا کیوں ہوا؟طبی ماہرین نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

مصنوعی دل لگانے کا تجربہ ناکام ،کراچی کے ادارہ امراض قلب میں2مریض جاں بحق ،ایسا کیوں ہوا؟طبی ماہرین نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

کراچی(سی پی پی) قومی ادارہ برائے امراض قلب میں مصنوعی دل کا تجربہ مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوسکا اور کچھ عرصے بعد ہی 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات سے قبل 4 افراد کو مکینکل پمپ کے نام سے معروف لیفٹ وینٹریکولر اسسٹ ڈیوائس (ایل وی اے ڈی)لگائی گئی… Continue 23reading مصنوعی دل لگانے کا تجربہ ناکام ،کراچی کے ادارہ امراض قلب میں2مریض جاں بحق ،ایسا کیوں ہوا؟طبی ماہرین نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

ایرانی صدرحسن رْوحانی کے مشیر کا گرفتار12 کارکنوں کو سامنے لانے کا مطالبہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ایرانی صدرحسن رْوحانی کے مشیر کا گرفتار12 کارکنوں کو سامنے لانے کا مطالبہ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی کے معاون اور تحفظ ماحولیات تنظیم کے سربراہ عیسیٰ کلانتری نے ایک سال قبل گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پررکھے گئے 12 انسانی حقوق کارکنوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اْنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا وہ ان بارہ… Continue 23reading ایرانی صدرحسن رْوحانی کے مشیر کا گرفتار12 کارکنوں کو سامنے لانے کا مطالبہ

دوران سماعت احتساب عدالت میں اے سی بند ہوگیا ،پنکھے ہی چلا دیں،نوازشریف،جج کا انکار،وجہ بھی بتا دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

دوران سماعت احتساب عدالت میں اے سی بند ہوگیا ،پنکھے ہی چلا دیں،نوازشریف،جج کا انکار،وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(سی پی پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کا اے سی بند ہو گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران اے سی بند ہو گئے ۔ کمرہ عدالت میں سخت گرمی اور شدید حبس پر نواز شریف نے پنکھے… Continue 23reading دوران سماعت احتساب عدالت میں اے سی بند ہوگیا ،پنکھے ہی چلا دیں،نوازشریف،جج کا انکار،وجہ بھی بتا دی

توہین عدالت کیس۔ ۔لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، بڑی خبر آگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

توہین عدالت کیس۔ ۔لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت نوٹس خارج کر دیا، دوبارہ ایسی حرکت نے کریں جس سے ایسی صورتحال پیدا ہو، عدالت کی سابق وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت، عدلیہ انصاف کی آخری پناہ گاہ ہے، ججز نے میرے مؤقف کی تائید کر دی،احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات… Continue 23reading توہین عدالت کیس۔ ۔لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کے خلاف مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، بڑی خبر آگئی

ایرانی فوج کا عراق میں ایرانی کرد وں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ،11 افراد ہلاک

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ایرانی فوج کا عراق میں ایرانی کرد وں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ،11 افراد ہلاک

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں ایرانی حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے مسلح کردوں کے ٹھکانوں پر سات میزائل داغے جن کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی کرد حکام نے کرد مسلح حزب اختلاف کے ایک ٹھکانے پر میزائل حملے کی اطلاع دی… Continue 23reading ایرانی فوج کا عراق میں ایرانی کرد وں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ،11 افراد ہلاک

10محرم یوم عاشور کس تاریخ کو آرہا ہے،یکم محرم کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

10محرم یوم عاشور کس تاریخ کو آرہا ہے،یکم محرم کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس میں محرم الحرام 1440 ہجری کے چاندکی رویت یا عدم رویت کا اعلان کیا جائے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں ۔رویت ہلاک کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات یونی ورسٹی روڈ پر… Continue 23reading 10محرم یوم عاشور کس تاریخ کو آرہا ہے،یکم محرم کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا