سینٹرل جیل میں قیدی نے دو پولیس افسران کی پٹائی کر دی، وجہ سامنے آ گئی
جدہ (آن لائن) مصری شہری کو زبردست طریقے سے زدوکوب کرنے پر 17برس قید کی سزا کاٹنے والے کویتی نے ملکی سنٹرل جیل میں 2کویتی افسران کی پٹائی کر دی۔ کویتی شہری نے ایک کویتی افسر کے دانت توڑ دیئے جبکہ دوسرے کا بازو الگ کر دیا۔ دونوں کا علاج ہورہا ہے۔ واردات کرنے والے… Continue 23reading سینٹرل جیل میں قیدی نے دو پولیس افسران کی پٹائی کر دی، وجہ سامنے آ گئی