تبدیلی کا رخ موڑنے کی کوشش، الٹی میٹم کے باوجود وزراء اور سرکاری افسران نے لگژری گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کر دیا، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(آن لائن)چیف سیکرٹری سندھ کے تین دن کے الٹی میٹم کے باوجود ایک بھی گاڑی واپس نہ مل سکی، محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے گاڑیوں کی تحویل پر قانونی راستے تلاش کرنے شروع کر دیے۔ سندھ ے وزرا اور سرکاری افسران نے لگڑری گاڑیاں واپس دینے سے انکار کر دیا ہے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز بھی… Continue 23reading تبدیلی کا رخ موڑنے کی کوشش، الٹی میٹم کے باوجود وزراء اور سرکاری افسران نے لگژری گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کر دیا، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف